بچے پر کتا چھوڑنے والا درندہ گرفتار

لاہور اقبال ٹاؤن فیملی پارک میں غبارے بیچنے والے معصوم 
بچے پر کتا چھوڑنے والا درندہ گرفتار کر لیا گیا،

یاد رہے غربت اور اس ملک کے انصاف کے نظام کے باعث بچے کے باپ نے کسی بھی قانونی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا تھا لیکن پولیس نے اس افسوسناک واقعہ پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بچے کو ہسپتال میں علاج معالجہ کی فراہمی کے بعد گھر منتقل کر دیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

عوام نے احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے