اس ایچ او تھانہ گوجرخان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق اس ایچ او تھانہ 
گوجرخان محمد عمران عباس کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے

پولیس ترجمان کے مطابق 
کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرتے ہوۓ  راولپنڈی پولیس کے مزید چار افسران کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جن میں اے ایس پی نیوٹاون عمران خان۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اظہر حسن ۔ڈی ایس پی سٹی سرکل اثر علی اور ایس ایچ او گوجر خان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر انہیں ان کے گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا. 
اورتمام افسران تک علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے. 
محمد عمران عباس روزِ اوّل سے کورونا کے خلاف صف اول میں شامل رہےہیں۔ خدا تمام پولیس افسران کو جلد صحت کاملہ سے نوازے۔

Comments

  1. اللہ تعالیٰ صحت دے آمین ثم آمین

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

بچے پر کتا چھوڑنے والا درندہ گرفتار

عوام نے احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے