دولتالہ کے نواحی علاقوں کاک۔آہدی۔تراٹی۔ڈہونگ۔ودیگر دہہات قصبات میں گول چکر طوفان نے تباہی مچا دی
دولتالہ کے نواحی علاقوں کاک۔آہدی۔تراٹی۔ڈہونگ۔ودیگر دہہات قصبات میں گول چکر طوفان نے تباہی مچا دی۔بجلی کا نظام بری طرح متاثر۔متعدد دیواریں۔ اور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔خاص کر موضع ڈہونگ میں 11000 مین لائن کے تین پول زمین بوس ہوگئے۔بجلی کی تاریں مکان کے چھتوں پر پڑی ہیں.کافی تعداد میں درخت اور دیواریں بھی گر گئی۔واپڈا احکام سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر بجلی بحال کی جائے۔بجلی کے متاثر ہونے سے سب کام
ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں۔




Comments
Post a Comment