ایم ایس سول ہسپتال گوجرخان گرفتار
گوجر خان بار ایسوسی ایشن گوجرخان کے سابق صدر راجہ ظہور منظور نے انجمن بہبودی مریضاں کے عہدے داروں سے چیک پاس کرانے کے لئے 50 ہزار روپے رشوت لینے پر سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عمر فاروق کو محکمہ اینٹی کرپشن کے ذریعے رنگے ہاتھوں گرفتار کرا دیا ۔ایم ایس کی گرفتاری راولپنڈی میں عمل میں لائی گئی

Comments
Post a Comment